QR codeQR code

اسلام شناخت کا دین ہے اور اپنے ماننے والوں کو علم حاصل کرنے کی دعوت دیتا ہے

مصر کے مفتی ڈاکٹر شوقی نے کہا ہے کہ اسلام نے ہر مسلمان مرد و عورت پر علم کا حصول فرض کردیا ہے

7 Aug 2017 گھنٹہ 14:28

مصر کے مفتی ڈاکٹر شوقی نے کہا ہے کہ اسلام نے ہر مسلمان مرد و عورت پر علم کا حصول فرض کردیا ہے


اسلام شناخت کا دین ہے اور اپنے ماننے والوں کو علم حاصل کرنے کی دعوت دیتا ہے۔

مصر  کے مفتی ڈاکٹر شوقی نے کہا ہے کہ اسلام نے ہر مسلمان مرد و عورت پر علم کا حصول فرض کردیا ہے۔ 
  
تقریب،خبررساں ایجنسی﴿تنا﴾ کے مطابق، مصر کے مفتی ڈاکٹر شوقی علام نے  یوم علم کی مناسبت سے اپنی تقریر میں کہا ہے کہ “ دین اسلام علم و شناخت کا دین ہے اور ہمیشہ اپنے پیروکاروں کو علم کے حصول پر تشویق کرتا ہے اور علم کا حصول مرد و عورت پر واجب جانتا ہے ”۔

انھوں نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ کی مشہور حدیث طلب العلم فریضة علی کل مسلم کو بیان کیا اور ،اس روز کی مناسبت سے مصر کے وزیر اعظم ،علماء، اساتذہ اور طالب علموں کو مبارک باد پیش کی۔

انھوں نے کہا ہے کہ “دین اسلام طالب علم اور علماء کے احترام کا قائل ہے ” ۔


خبر کا کوڈ: 278478

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/278478/اسلام-شناخت-کا-دین-ہے-اور-اپنے-ماننے-والوں-کو-علم-حاصل-کرنے-کی-دعوت-دیتا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com