اسلام شناخت کا دین ہے اور اپنے ماننے والوں کو علم حاصل کرنے کی دعوت دیتا ہے
مصر کے مفتی ڈاکٹر شوقی نے کہا ہے کہ اسلام نے ہر مسلمان مرد و عورت پر علم کا حصول فرض کردیا ہے
مصر کے مفتی ڈاکٹر شوقی نے کہا ہے کہ اسلام نے ہر مسلمان مرد و عورت پر علم کا حصول فرض کردیا ہے
شیئرینگ :
اسلام شناخت کا دین ہے اور اپنے ماننے والوں کو علم حاصل کرنے کی دعوت دیتا ہے۔
مصر کے مفتی ڈاکٹر شوقی نے کہا ہے کہ اسلام نے ہر مسلمان مرد و عورت پر علم کا حصول فرض کردیا ہے۔
تقریب،خبررساں ایجنسی﴿تنا﴾ کے مطابق، مصر کے مفتی ڈاکٹر شوقی علام نے یوم علم کی مناسبت سے اپنی تقریر میں کہا ہے کہ “ دین اسلام علم و شناخت کا دین ہے اور ہمیشہ اپنے پیروکاروں کو علم کے حصول پر تشویق کرتا ہے اور علم کا حصول مرد و عورت پر واجب جانتا ہے ”۔
انھوں نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ کی مشہور حدیث طلب العلم فریضة علی کل مسلم کو بیان کیا اور ،اس روز کی مناسبت سے مصر کے وزیر اعظم ،علماء، اساتذہ اور طالب علموں کو مبارک باد پیش کی۔
انھوں نے کہا ہے کہ “دین اسلام طالب علم اور علماء کے احترام کا قائل ہے ” ۔