QR codeQR code

حبیب اللہ تحویل پور :

محرم قیام امام حسین(ع) کے اہداف بیان کرنے کیلئے بہترین فرصت ہے

تنا (TNA) برصغیر بیورو

شبستان , 6 Nov 2013 گھنٹہ 11:19

ایران کے صوبہ اصفہان کی بلدیہ میں ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کے انچارج نے کہا ماہ محرم امام حسین(ع) کے قیام کے اہداف بیان کرنے کیلئے بہترین فرصت ہے۔


تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ اصفہان کی بلدیہ میں ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کے انچارج حبیب اللہ تحویل دار نے کہا ماہ محرم امام حسین(ع) کے قیام کے اہداف بیان کرنے کیلئے بہترین فرصت ہے۔

اصفہان کی بلدیہ میں ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کے انچارج  نے کہا محرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء(ع) سے لوگوں کو عاشورا کا پیغام ملنا چاہئے تاکہ لوگ قیام امام حسین(ع) کے مقاصد سے آگاہ ہوسکیں کیونکہ واقعہ عاشورا تاریخ اسلام کا بے نظیر واقعہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 144928

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/144928/محرم-قیام-امام-حسین-ع-کے-اہداف-بیان-کرنے-کیلئے-بہترین-فرصت-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com