تاریخ شائع کریں2013 6 November گھنٹہ 11:19
خبر کا کوڈ : 144928
حبیب اللہ تحویل پور :

محرم قیام امام حسین(ع) کے اہداف بیان کرنے کیلئے بہترین فرصت ہے

تنا (TNA) برصغیر بیورو
ایران کے صوبہ اصفہان کی بلدیہ میں ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کے انچارج نے کہا ماہ محرم امام حسین(ع) کے قیام کے اہداف بیان کرنے کیلئے بہترین فرصت ہے۔
محرم قیام امام حسین(ع) کے اہداف بیان کرنے کیلئے بہترین فرصت ہے
تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ اصفہان کی بلدیہ میں ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کے انچارج حبیب اللہ تحویل دار نے کہا ماہ محرم امام حسین(ع) کے قیام کے اہداف بیان کرنے کیلئے بہترین فرصت ہے۔

اصفہان کی بلدیہ میں ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کے انچارج  نے کہا محرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء(ع) سے لوگوں کو عاشورا کا پیغام ملنا چاہئے تاکہ لوگ قیام امام حسین(ع) کے مقاصد سے آگاہ ہوسکیں کیونکہ واقعہ عاشورا تاریخ اسلام کا بے نظیر واقعہ ہے۔
https://taghribnews.com/vdchiknz623nkwd.4lt2.html
منبع : شبستان
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ