QR codeQR code

بھارت میں انتہا پسند ہندوں کا پولیس کی سرپرستی میں مسلمانوں کا قتل عام

26 Feb 2020 گھنٹہ 14:20


بھارت کے دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقے موجپور، جعفرآباد، چاند باغ اور کراول نگر میں پولیس کرفیو نافذ کرکے انتہا پسندوں کو مسلمانوں کے قتل عام کا موقع فراہم کررہی ہے ۔ جہاں انتہا پسند ہندوں نے مسجدوں اور گھروں کو آگ لگادی ہے۔ عالمی میڈیا پر شہید ہونے والوں کی تعداد 20 بتائی جا رہی ہے جبکہ دہلی میں مقیم افراد کا کہنا ہے کہ شہید ہونے والوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 452845

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/gallery/452845/1/بھارت-میں-انتہا-پسند-ہندوں-کا-پولیس-کی-سرپرستی-مسلمانوں-قتل-عام

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com