اسلامی جمہوریہ ایران،پاکستان،سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، خلیج فارس کی عرب ریاستوں، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں کل پہلا روزہ اور رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔
ایران،پاکستان خلیج فارس کی عرب ریاستوں، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں کل پہلا روزہ ہوگا
22 Mar 2023 گھنٹہ 23:29
اسلامی جمہوریہ ایران،پاکستان،سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، خلیج فارس کی عرب ریاستوں، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں کل پہلا روزہ اور رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 587871