QR codeQR code

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے تاجروں اور صنعت کاروں کی ملاقات

30 Jan 2023 گھنٹہ 12:42

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز تہران کے امام خمینی حسینیہ میں تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔


رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز تہران کے امام خمینی حسینیہ میں تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران بعض تاجروں اور صنعت کاروں نے بات کرتے ہوئے اپنا نکتہ نگاہ بھی پیش کیا۔

خبر کی مزید تفصیلات بعد میں نشر کی جائیں گی۔ 


خبر کا کوڈ: 582332

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/582332/رہبر-معظم-انقلاب-اسلامی-سے-تاجروں-اور-صنعت-کاروں-کی-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com