QR codeQR code

ماسکو امید کرتا ہے کہ واشنگٹن کو جوہری معاہدے کو بحال کرنے کا اظہار کرے گا

5 Dec 2022 گھنٹہ 12:39

اسپوتنک نیوز ویب سائٹ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو امید کرتا ہے کہ واشنگٹن کو جوہری معاہدے کو بحال کرنے اور ماضی کی غلطیوں کو مزید واضح طور پر درست کرنے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کرے گا۔

اسپوتنک نیوز ویب سائٹ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک روسی عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ ماسکو امید کرتا ہے کہ واشنگٹن کو جوہری معاہدے کو بحال کرنے اور ماضی کی غلطیوں کو مزید واضح طور پر درست کرنے کے لیے اپنے عزم کا اظہار کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ جے سی پی او اے کو بحال کرنے کے راستے سے نکلنے کے لیے ایک اچھا بہانہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا  ہے۔

انہوں نے  کہا کہ امریکہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 جس نے جوہری معاہدے کی تصدیق ہے، کی تعمیل کرنی چاہیے۔

اس اعلیٰ سطحی روسی اہلکار نے مزید کہاکہ ہمارے امریکی ساتھیوں میں یہ سیاسی ارادے نہیں ہے کہ وہ کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے حتمی قدم اٹھا سکیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ صاف پانی کو گندے پانی میں بدل کرنے سے گزیز کریں اور جوہری معاہدے کی بحالی کی کوشش کریں ۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے حالیہ میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایک اچھے، مستحکم اور پائیدار معاہدے تک پہنچنے پر تیار ہے۔

خبر کا کوڈ: 575817

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/575817/ماسکو-امید-کرتا-ہے-کہ-واشنگٹن-کو-جوہری-معاہدے-بحال-کرنے-کا-اظہار-کرے-گا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com