صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کی وزارت کے بعض اعلیٰ ذرائع نے صیہونی اخبار "اسرائیل الیوم" سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کم تنخواہوں کی وجہ سے اس حکومت کی پولیس فورس کے مستعفی ہونے کے بارے میں بہت فکر مند ہیں۔
اسرائیل کے سیکورٹی حلقوں میں پولیس فورسز کے استعفوں پر شدید تشویش
4 Dec 2022 گھنٹہ 17:45
صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کی وزارت کے بعض اعلیٰ ذرائع نے صیہونی اخبار "اسرائیل الیوم" سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کم تنخواہوں کی وجہ سے اس حکومت کی پولیس فورس کے مستعفی ہونے کے بارے میں بہت فکر مند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 575718