QR codeQR code

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں خودکش حملے میں 32 افراد جاں بحق

30 Sep 2022 گھنٹہ 14:23

اس دھماکے کے فورا بعد ہی ایک تعلیمی مرکز میں فائرنگ کی آواز سنائی دے رہی تھی۔


غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں حالیہ خودکش حملے میں 32 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔

اس دھماکے کے فورا بعد ہی ایک تعلیمی مرکز میں فائرنگ کی آواز سنائی دے رہی تھی۔

اب اس حادثے سے متعلق مزید معلومات کی اشاعت نہیں ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ جمعے کی رات کو بھی کابل کے ایک مسجد میں دھماکے کے نتیحے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ دھماکہ وزیر اکبر خان مسجد کے قریب اور کابل کے سبز علاقے سے قریبی فاصلے میں وقوع پذیر ہوا تھا۔ گزشتہ موسم گرما میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے سے قبل اس انتہائی محفوظ علاقے میں سفارتی مشن اور اہم بین الاقوامی ادارے موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 567206

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/567206/افغانستان-کے-دارالحکومت-کابل-مغرب-میں-خودکش-حملے-32-افراد-جاں-بحق

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com