QR codeQR code

ابو ظہبی میں زور دار دھماکوں کی آوازیں،دفاعی سسٹم فعال

24 Jan 2022 گھنٹہ 13:35

 یمنی فوج کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی پر ڈرون اور میزائلی حملوں کے  تقریبا ایک ہفتے بعد آدھی رات کو ابو ظہبی میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کے بعد خطرے کی گھنٹی بن بجنے لگی اور اس ملک کا دفاعی سسٹم فعال ہو گیا۔


ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں دھماکوں کی آواز کے بعد اس ملک کا دفاعی سسٹم فعال ہو گیا۔

 یمنی فوج کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی پر ڈرون اور میزائلی حملوں کے  تقریبا ایک ہفتے بعد آدھی رات کو ابو ظہبی میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کے بعد خطرے کی گھنٹی بن بجنے لگی اور اس ملک کا دفاعی سسٹم فعال ہو گیا۔ جبکہ موصولہ تصویروں سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک کا دفاعی سسٹم راکٹوں کو منہدم کرنے کیلئے فعال ہو گیا ہے اور مسافر بردار طیاروں کی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

عینی شاہدوں کا کہنا ہے  کہ آدھی رات کو ابو ظہبی میں 4 دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور آسمان پر دھویں کے بادل چھا گئے۔ ابھی تک متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ان دھماکوں کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 535747

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/535747/ابو-ظہبی-میں-زور-دار-دھماکوں-کی-آوازیں-دفاعی-سسٹم-فعال

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com