اس سے قبل تہران میں روسی فیڈریشن کے سفیر لوان جاگاریان نے اعلان کیا تھا کہ ایران، روس اور چین کی بحری افواج 2021 کے آخری دنوں یا 2022 کے اوائل میں خلیج فارس میں فوجی مشقیں کریں گی۔
ایران، چین اور روس کے درمیان مشترکہ بحری مشقوں کے انعقاد کا اعلان
18 Jan 2022 گھنٹہ 17:39
اس سے قبل تہران میں روسی فیڈریشن کے سفیر لوان جاگاریان نے اعلان کیا تھا کہ ایران، روس اور چین کی بحری افواج 2021 کے آخری دنوں یا 2022 کے اوائل میں خلیج فارس میں فوجی مشقیں کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 535006