صابرین نیوز نے کہا کہ "سرایا اولیاء الدم" نامی ایک نامعلوم گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ آپریشن شہداء القائم (القائم کے شہداء کا بدلہ) کے دوران پانچ امریکی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا اور انہیں نقصان پہنچا۔
بصرہ میں امریکی فوج کے لاجسٹک قافلے پر حملہ
16 Jan 2022 گھنٹہ 23:15
صابرین نیوز نے کہا کہ "سرایا اولیاء الدم" نامی ایک نامعلوم گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ آپریشن شہداء القائم (القائم کے شہداء کا بدلہ) کے دوران پانچ امریکی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا اور انہیں نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 534722