QR codeQR code

امریکی ایوان نمائندگان کی اسرائیلی کو ایک ارب ڈالر کی منظوری

24 Sep 2021 گھنٹہ 22:14

امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے اسرائیل کو آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم جدید بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر کے فنڈز فراہم کرنے سے متعلق متنازع بل کی منظوری دیدی گئی ہے۔


امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیلی آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم کے لیے ایک ارب ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے اسرائیل کو آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم جدید بنانے کے لیے ایک ارب ڈالر کے فنڈز فراہم کرنے سے متعلق متنازع بل کی منظوری دیدی گئی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کے 420 ارکان نے بل کے حق میں اور 9 نے مخالفت میں ووٹ دیا جب کہ 2 ارکان غیر حاضر رہے، بل منظوری کے بعد سینیٹ میں بھیج دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں دہشتگردی کا مرکز اسرائیل ہے اور امریکہ اس کی بھر پور حمایت اور مدد کرتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 520090

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/520090/امریکی-ایوان-نمائندگان-کی-اسرائیلی-کو-ایک-ارب-ڈالر-منظوری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com