اس رپورٹ کے مطابق، عراق کی مشترکہ کمان کے نائب کمانڈر عبد الامیر الشمری اور انکے امریکی ہم منصب جان برینن کے درمیان ایک میٹنگ میں، رواں مہینے ستمبر کے اختتام تک عین الاسد اور اربیل کی چھاؤنیوں سے لڑاکا اکائیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
عراق سے امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے نکلنے کا عمل شروع
19 Sep 2021 گھنٹہ 15:56
اس رپورٹ کے مطابق، عراق کی مشترکہ کمان کے نائب کمانڈر عبد الامیر الشمری اور انکے امریکی ہم منصب جان برینن کے درمیان ایک میٹنگ میں، رواں مہینے ستمبر کے اختتام تک عین الاسد اور اربیل کی چھاؤنیوں سے لڑاکا اکائیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 519434