QR codeQR code

افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 113 ہوگی

2 Aug 2021 گھنٹہ 21:44

اطلاعات کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان میں سیلاب نےبڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ضلع کامدیش میں ریکسیو کام جاری ہے۔


افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 113 گئی ہے، جب کہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

 افغانستان میں سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 113 گئی ہے، جب کہ درجنوں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

اطلاعات کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے نورستان میں سیلاب نےبڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ضلع کامدیش میں ریکسیو کام جاری ہے۔ ریسکیوحکام کے مطابق رواں ہفتے آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 113 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جب کہ 110 افراد ابھی تک لاپتہ اور 34 افراد زخمی ہیں۔

افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر میجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان عبدالسمیع زربی کے مطابق دارالحکومت کابل سے 200 کلو میٹر جنوب مشرق میں واقع کمدیش ضلع میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلاب کے نتیجے میں 170 گھر مکمل اور جزوی طور پر تباہ ہوچکے ہیں۔ جب کہ تین سو گھرانے متاثر ہوچکے ہیں


خبر کا کوڈ: 513822

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/513822/افغانستان-میں-سیلاب-کے-نتیجے-ہلاک-ہونے-والے-افراد-کی-تعداد-113-ہوگی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com