سومالیہ کے سرکار ٹی وی چينل نے فوجی ہائی کمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ حیران الوسطی، شبیلی الوسطی اور شبیلی الجنوبی علاقوں میں کی جانے والی کاروائيوں میں کم از کم 50 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
سومالیہمیں الشباب کےخلاف فوجی آپریشن، دسیوں مسلح دہشت گردہلاک
14 Jun 2021 گھنٹہ 16:51
سومالیہ کے سرکار ٹی وی چينل نے فوجی ہائی کمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ حیران الوسطی، شبیلی الوسطی اور شبیلی الجنوبی علاقوں میں کی جانے والی کاروائيوں میں کم از کم 50 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 507814