المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق، یہ کار بم دھماکے، شمالی شام کے صوبے حلب کے شہر جرابلس میں چند مقامات پر ہوئے جس میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہیں۔
شام کے صوبے حلب کے مشرقی علاقے میں چار کار بم دھماکے
6 Jun 2021 گھنٹہ 22:04
المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق، یہ کار بم دھماکے، شمالی شام کے صوبے حلب کے شہر جرابلس میں چند مقامات پر ہوئے جس میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 506858