افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں بھی ہونے والے ایک دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ کابل کے سولہویں سیکورٹی زون کے مضافاتی علاقے میں ہوا۔ ابھی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
افغانستان کے صوبے بادغیس میں دھماکہ،گیارہ افراد جاں بحق
6 Jun 2021 گھنٹہ 22:02
افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ کابل میں بھی ہونے والے ایک دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ کابل کے سولہویں سیکورٹی زون کے مضافاتی علاقے میں ہوا۔ ابھی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 506857