QR codeQR code

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل مظالم کا سلسلہ فوری بند کرے

11 May 2021 گھنٹہ 18:17

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے، مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر گولیاں برسانا افسوس ناک ہے، نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔

تقریب خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے، مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر گولیاں برسانا افسوس ناک ہے، نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔

پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین سےمتعلق پاکستان کا موقف دوٹوک ہے، ہم فلسطین میں جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں،فلسطین کے ایشو پر مسلم امہ کو یکجا کرنے کی ضرورت ہے۔عالمی برادری کو چاہیے کہ فلسطین کے مسئلے پر آواز اٹھائے۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امت مسلمہ کو فلسطینیوں کی بھر پور مدد کرنی چاہیے۔

خبر کا کوڈ: 503517

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/503517/نہتے-فلسطینیوں-پر-اسرائیل-مظالم-کا-سلسلہ-فوری-بند-کرے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com