QR codeQR code

نئی پابندیاں ایٹمی ڈيل کی روح کے منافی ہیں

16 Apr 2021 گھنٹہ 15:18

یورپی یونین کی نام نہاد انسانی حقوق سے متعلق پابندیاں۔ ایٹمی سمجھوتے کے تعلق سے گویا ایٹمی ڈیل کو کمزور کرنے کی کوشش ہے۔


اسلامی جمہوریہ ایران کے سینئر مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف یورپ کی جانب سے عائد کردہ نئی پابندیاں ایٹمی ڈیل کو کمزور کرنے کے معنی میں ہيں۔

سید عباس عراقچی نے پریس ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کی نام نہاد انسانی حقوق سے متعلق پابندیاں۔ ایٹمی سمجھوتے کے تعلق سے گویا ایٹمی ڈیل کو کمزور کرنے کی کوشش ہے۔

واضح رہے کہ یورپی یونین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بہانے گزشتہ پیر کو ایران کے آٹھ شہریوں اور تین اداروں کے خلاف پابندیاں لگانے کا اعلان کیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 500168

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/500168/نئی-پابندیاں-ایٹمی-ڈيل-کی-روح-کے-منافی-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com