QR codeQR code

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگا

13 Apr 2021 گھنٹہ 14:20

طلاعات کے مطابق کورونا وائرس کے سلسلے میں طبی دستورات کے پیش نظر اس محفل انس با قرآن میں صرف چند قاری ہی شرکت کریں ، یہ پروگرام حسینیہ امام خمینی (رہ) سے براہ راست ریڈیو اور ٹی وی پر نشر کیا جائےگا۔


 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں رمضان المبارک میں آن لائن محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری رہےگا۔

طلاعات کے مطابق کورونا وائرس کے سلسلے میں طبی دستورات کے پیش نظر اس محفل انس با قرآن میں صرف چند قاری ہی شرکت کریں ، یہ پروگرام حسینیہ امام خمینی (رہ) سے براہ راست ریڈیو اور ٹی وی پر نشر کیا جائےگا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن کا کل بروز بدھ سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سہ پہر پانچ بجے سے آغاز ہوجائےگا۔


خبر کا کوڈ: 499813

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/499813/رہبر-معظم-انقلاب-اسلامی-کی-موجودگی-میں-محفل-انس-قرآن-منعقد-ہوگا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com