QR codeQR code

کویت میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک کرفیو

5 Mar 2021 گھنٹہ 22:23

کویتی کابینہ نے ہنگامی اجلاس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک ماہ کیلئے جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔7 مارچ سے کویت بھر میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک کرفیو رہے گا


دنیا بھر میں کورونا ایک مرتبہ پھر زور پکڑ رہا ہے۔

کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کویت میں ایک ماہ کے لیے کرفیو نافذ کیا جائے گا۔

کویتی کابینہ نے ہنگامی اجلاس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک ماہ کیلئے جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔7 مارچ سے کویت بھر میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک کرفیو رہے گا۔

واضح رہے کہ دنیا بھرمیں کورونا نے بڑے پیمانے پرتباہی مچائی تاہم اس سے سب سے زیادہ امریکہ متاثر ہوا ہے۔


خبر کا کوڈ: 495432

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/495432/کویت-میں-شام-5-سے-صبح-بجے-تک-کرفیو

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com