QR codeQR code

قطر کے بادشاہ کل اسلام آباد پہچ کر وزیر اعظم سے مقلات کریں گے

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل شام کو پاکستان پہنچیں گے

21 Jun 2019 گھنٹہ 15:50

قطرکے بادشاہ  شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وزیراعظم عمران خان امیر قطر کا استقبال کریں گے


قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل شام کو پاکستان پہنچیں گے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل شام کو پاکستان پہنچیں گے۔ قطرکے بادشاہ  شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے جہاں وزیراعظم عمران خان امیر قطر کا استقبال کریں گے۔شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ایئر پورٹ سے وزیراعظم ہائوس جائیں گے جہاں شاہی مہمان کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا، قطر کے امیر اور وزیراعظم کی ون آن ون ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 426040

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/426040/قطر-کے-بادشاہ-کل-اسلام-آباد-پہچ-کر-وزیر-اعظم-سے-مقلات-کریں-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com