QR codeQR code

افغانستان کے مسائل کا حل فوجی مداخلت نہیں ہے

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا

14 Nov 2018 گھنٹہ 14:04

افغانستان میں قیام امن کے لئے روسی کوششوں کی حمایت کا اعلانکرتے ہوئےکہاہے کہ افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں بلکہ یہ مسئلہ سیاسی طورپر حل ہوگا


پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نےافغانستان میں قیام امن کے لئے روسی کوششوں کی حمایت کا اعلانکرتے ہوئےکہاہے کہ افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں بلکہ یہ مسئلہ سیاسی طورپر حل ہوگا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نےدنیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں قیام امن کے لئے روسی کوششوں کی حمایت کا اعلانکرتے ہوئےکہاہے کہ افغان مسئلے کا حل فوجی نہیں بلکہ یہ مسئلہ سیاسی طورپر حل ہوگا ۔ اطلاعات کےمطابق افغانستان میں دیرپا امن کیلئے ماسکو کانفرنس کے اختتام پر پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ افغان دیرپا امن کیلئے روس نے کلیدی کاوش کی ہے اور پاکستان مستحکم افغانستان کیلئے کی جانیوالی ہر کلیدی کاوش کی حمایت کرتاہے ۔بیان کے مطابق افغان مسئلے کا فوجی حل ممکن نہیں ہے ، یہ مسئلہ سیاسی طور پر ہی حل ہوگا ۔


خبر کا کوڈ: 377275

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/377275/افغانستان-کے-مسائل-کا-حل-فوجی-مداخلت-نہیں-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com