QR codeQR code

شام کا جسرین ٹاؤن کو دہشت گردوں سے آزاد

شامی فورسز اور ان کے اتحادیوں کی پیش قدمی جاری

17 Mar 2018 گھنٹہ 17:56

شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 70 فیصد علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے


شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

المنار کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے شام کے جسرین ٹاؤن کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔

شامی فورسز اور ان کے اتحادیوں نے اس سے قبل حموریہ ٹاؤن کو بھی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کے 70 فیصد علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 319006

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/319006/شام-کا-جسرین-ٹاؤن-کو-دہشت-گردوں-سے-آزاد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com