QR codeQR code

آیت اللہ خاتمی :

اسلامی انقلاب کی عزت ایران کے ولایت فقیہ کے نظام کی بدولت ہے

تنا (TNA) برصغیر بیورو

نیوز نور , 21 Sep 2013 گھنٹہ 12:10

آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی عزت ولایت فقیہ کے نظام کے مرہون منت ہے۔


تقریب نیوز (تنا): رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خاتمی نے ایران کے اسلامی انقلاب کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج ایران پوری دنیا میں سر بلند ہے۔ انہوں نے کہا ایران نے اپنی قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہماری قوم کی عزت اور وطن کی عزت کا دارومدار ولایت فقیہ کے نظام کی بدولت ہے۔

آیت اللہ خاتمی نے کہا کہ اس نظام کی پاسداری کر کے ہم ہر میدان میں کامیابی و کامرانی حاصل کر سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 141165

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/141165/اسلامی-انقلاب-کی-عزت-ایران-کے-ولایت-فقیہ-نظام-بدولت-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com