QR codeQR code

پیرس:

فرانس میں 6خواتین کونقاب اوڑھنے پرجرمانے کی سزا

تنا(TNA) برصغیر ہند بیورو

http://www.dailyausaf.com , 6 Jan 2012 گھنٹہ 7:23

فرانس میں چہرے کے نقاب پر پابندی کے بعد اب تک ۶ خواتین کو نقاب کرنے پر جرمانہ کیا گیا ہے۔


 یہ بات فرانسیسی وزیر داخلہ لاڈ جینٹ نے معروف فرانسیسی اخبار لی موندے کو انٹرویو میں کہی انہوں نے بتایا کہ ان خواتین کو جرمانہ کے علاوہ کوئی سزا نہیں دی گئی۔ 

وزیر داخلہ نے مزید بتایا کہ پولیس نے ۲۳۷ خواتین کی طرف سے نقاب پر پابندی کے قانون کی خلاف ورزی کی نشاندہی کی لیکن صرف ۶ خواتین کو جرمانہ کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 78028

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/78028/فرانس-میں-6خواتین-کونقاب-اوڑھنے-پرجرمانے-کی-سزا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com