ذرائع کے مطابق نجف اشرف اور کربلائے معلیٰ کے علاوہ جن شہروں میں پاکستانی قونصلیٹ کھولنے کی منظوری دی گئی ہے اس میں جرمنی کا شہر میونخ ، امریکا کا شہر اٹلانٹا اور جنوبی اٹلی کا ایک شہر شامل ہیں
کربلا معلیٰ ونجف اشرف سمیت دیگرممالک میں پاکستانی قونصلیٹ کھولنے کی منظوری
25 Nov 2021 گھنٹہ 17:59
ذرائع کے مطابق نجف اشرف اور کربلائے معلیٰ کے علاوہ جن شہروں میں پاکستانی قونصلیٹ کھولنے کی منظوری دی گئی ہے اس میں جرمنی کا شہر میونخ ، امریکا کا شہر اٹلانٹا اور جنوبی اٹلی کا ایک شہر شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 528211