اس دھماکے میں چار سیکورٹی شہید م جبکہ ایف سی کے دو افسران زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی اخبار کے مطابق، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی یا بی ایل اے نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
بلوچستان میں فرنٹیئر کور کی گاڑی پر حملے، چار سیکورٹی اہلکار شہید
26 Sep 2021 گھنٹہ 21:38
اس دھماکے میں چار سیکورٹی شہید م جبکہ ایف سی کے دو افسران زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی اخبار کے مطابق، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی یا بی ایل اے نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 520424