حماس ترجمان نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں کو دشمن کے خلاف مزاحمت کےلیے آزاد کرے اور ان کا تعاقب، گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ بند کی جائے اور قابض دشمن کے ساتھ سیکیورٹی تعاون روکا جائے۔
فلسطینی اتھارٹی مزاحمتی قوتوں کو دشمن کے خلاف آزاد کرے، حماس ترجمان
23 Sep 2021 گھنٹہ 20:08
حماس ترجمان نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ غرب اردن میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں کو دشمن کے خلاف مزاحمت کےلیے آزاد کرے اور ان کا تعاقب، گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ بند کی جائے اور قابض دشمن کے ساتھ سیکیورٹی تعاون روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 520000