اسرائیلی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کی گاڑی کی ٹکر سے 2صہیونی پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک اہلکار ہسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے کی حالت بھی خطرے میں بتائی جاتی ہے۔
فلسطینی کی گاڑی کی ٹکر سےصہیونی پولیس اہلکار شدید زخمی
22 Sep 2021 گھنٹہ 16:19
اسرائیلی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کی گاڑی کی ٹکر سے 2صہیونی پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک اہلکار ہسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے کی حالت بھی خطرے میں بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 519891