QR codeQR code

ہندوستان اور روس کی بحیرہ بالٹک میں مشترکہ فوجی مشقیں

31 Jul 2021 گھنٹہ 21:20

ہندوستان کی بحریہ کے ترجمان نے ان مشترکہ فوجی مشقوں کو ہندوستان اور روس کے درمیان فوجی تعاون کے نئے مرحلے سے تعبیر کیا ہے۔


ہندوستان اور روس نے اپنے فوجی تعاون کی توسیع کی غرض سے بحیرہ بالٹک میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔

ہندوستان کی بحریہ کے ترجمان نے ان مشترکہ فوجی مشقوں کو ہندوستان اور روس کے درمیان فوجی تعاون کے نئے مرحلے سے تعبیر کیا ہے۔

ہندوستان کی بحریہ کے ترجمان نے اندرا نامی ان مشقوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان اس قسم کی مشترکہ مشقوں کا سلسلہ سن دو ہزار تین میں شرع ہوا ہے، جس سے ہندوستان اور روس کے درمیان بحریہ کے اسٹریٹیجک تعاون کی گہرائی کا بخوبی پتہ چلتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 513557

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/513557/ہندوستان-اور-روس-کی-بحیرہ-بالٹک-میں-مشترکہ-فوجی-مشقیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com