اطلاعات کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی مذاکرات کو دوبارہ مکمل طور پر بحال کرنے کے لئے ویانا میں جاری مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں پہونچ گئے ہیں۔
جامع ایٹمی معاہدہ آخری مرحلے کو پہونچ گئے،روس
24 Jun 2021 گھنٹہ 15:40
اطلاعات کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی مذاکرات کو دوبارہ مکمل طور پر بحال کرنے کے لئے ویانا میں جاری مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں پہونچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 509061