رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے ضلع غوریان میں طالبان کے ایک کار بم کا پتہ لگا کر اسے تباہ کردیا ہے اس دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔
افغانستان: کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک
20 Apr 2021 گھنٹہ 21:11
رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے ضلع غوریان میں طالبان کے ایک کار بم کا پتہ لگا کر اسے تباہ کردیا ہے اس دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 500800