وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شوکت ترین کو 35 سالوں سے جانتا ہوں، یہ شوکت خانم اسپتال کے بورڈ آف گورنرز کا بھی حصہ رہے ہیں، مجھے پوری امید ہے کہ شوکت ترین معاشی معاملات میں مزید استحکام کیلئے بہترین حکمت عملی سے کام کریں گے۔
وزیراعظم پاکستان کی نئے وزیر خزانہ سے ملاقات
18 Apr 2021 گھنٹہ 16:19
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شوکت ترین کو 35 سالوں سے جانتا ہوں، یہ شوکت خانم اسپتال کے بورڈ آف گورنرز کا بھی حصہ رہے ہیں، مجھے پوری امید ہے کہ شوکت ترین معاشی معاملات میں مزید استحکام کیلئے بہترین حکمت عملی سے کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 500468