کاھدنگ پولیس اسٹیشن میں آٹھ سیکورٹی اہلکار ڈیوٹی پر تھے جن میں سے ایک طالبان کا جاسوس تھا جس نے کسی طرح کی جھڑپ و مزاحمت کے بغیر تمام سیکورٹی اہلکاروں اور ان کے ہتھیاروں کو طالبان کے حوالے کرا دیا ۔
افغانستان:سات سیکورٹی اہلکاروں کو طالبان نے قیدی بنالیا
14 Apr 2021 گھنٹہ 17:15
کاھدنگ پولیس اسٹیشن میں آٹھ سیکورٹی اہلکار ڈیوٹی پر تھے جن میں سے ایک طالبان کا جاسوس تھا جس نے کسی طرح کی جھڑپ و مزاحمت کے بغیر تمام سیکورٹی اہلکاروں اور ان کے ہتھیاروں کو طالبان کے حوالے کرا دیا ۔
خبر کا کوڈ: 500014