میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ریاست لاگو کے ماگادیت علاقے میں احتجاجی مظاہرین پر میانماری سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں بیس اور افراد مارے گئے ہیں۔
میانماری فوجیوں کی فائرنگ سے 20 مظاہرین ہلاک
10 Apr 2021 گھنٹہ 20:46
میانمار میں فوجی کودتا کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ریاست لاگو کے ماگادیت علاقے میں احتجاجی مظاہرین پر میانماری سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں بیس اور افراد مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 499440