QR codeQR code

پاک ایران سرحد پر رونما ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے

26 Feb 2021 گھنٹہ 15:40

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کی طرف سے پاکستان اور ایران کی سرحد پر رونما ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے


اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کی طرف سے پاکستان اور ایران کی سرحد پر رونما ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ  نے کہا ہے کہ ایرانی حکام کی طرف سے پاکستان اور ایران کی سرحد پر رونما ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ متعلقہ حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔

پاکستان کے سرحدی گارڈز نے ایک ایرانی کی لاش ایک مشترکہ جلسہ میں ایرانی حکام کے حوالے کی ہے۔ سرحد کے اعلی حکام  کی طرف سے سرحد پر رونما ہونے والی صورتحال کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔


خبر کا کوڈ: 494478

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/494478/پاک-ایران-سرحد-پر-رونما-ہونے-والی-صورتحال-کا-جائزہ-لیا-جارہا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com