QR codeQR code

حافظ حسین احمد کا فضل الرحمان کے لیبیا اور عراق سے فنڈنگ لینے کا اعتراف۔

27 Jan 2021 گھنٹہ 2:29

پاکستان کی جماعت تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا۔


پاکستان :پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔

درخواست میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ شامل ہے جس میں حافظ حسین احمد نے فضل الرحمان کے لیبیا اور عراق سے فنڈنگ لینے کا اعتراف کیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ مولانا فضل الرحمان سمیت جے یو آئی کے کئی رہنما دونوں ممالک لیبیا اور عراق کا متواتر دورہ کرتے تھے، جمعیت علماء اسلام کے خلاف الیکشن ایکٹ کے خلاف کارروائی کی جائے۔


خبر کا کوڈ: 490999

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/490999/حافظ-حسین-احمد-کا-فضل-الرحمان-کے-لیبیا-اور-عراق-سے-فنڈنگ-لینے-اعتراف

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com