اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین اور شام کے علاقے جولان کی حمایت میں پیش کی جانے والی پانچ تجاویز کو منظور کر لیا۔ اقوام متحدہ نے یہ اقدام فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن یعنی ۲۹ نومبر کی مناسبت سے ہونے والے ایک اجلاس کے دوران کیا
اقوام متحدہ نے جولان کی حمایت میں پانچ قراردادیں منظور کرلیں
3 Dec 2020 گھنٹہ 16:41
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین اور شام کے علاقے جولان کی حمایت میں پیش کی جانے والی پانچ تجاویز کو منظور کر لیا۔ اقوام متحدہ نے یہ اقدام فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن یعنی ۲۹ نومبر کی مناسبت سے ہونے والے ایک اجلاس کے دوران کیا
خبر کا کوڈ: 484457