QR codeQR code

نائیجیریا : بوکوحرام کے حملے میں دسیوں افراد جاں بحق

30 Nov 2020 گھنٹہ 14:27

عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکلوں پر سوار بوکو حرام کے دہشتگردوں نے کھیتوں میں کام کرنے والے مرد اور خواتین کسانوں پر حملہ کیا۔ حملے کے بعد کئی خواتین کو اغوا بھی کرلیا کیا گیا ۔


اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

نائجیریا کے شمال مشرقی علاقے خوشوبه میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کی جانب سے قتل عام میں کم از کم 110 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر کسان اور مچھیرے شامل ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکلوں پر سوار بوکو حرام کے دہشتگردوں نے کھیتوں میں کام کرنے والے مرد اور خواتین کسانوں پر حملہ کیا۔ حملے کے بعد کئی خواتین کو اغوا بھی کرلیا کیا گیا ۔

 نائجیریا میں بوکو حرام دہشت گرد گروہ  دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے اور اب تک دہشتگردی کے کئی واقعات میں ہزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ہوچکے ہیں ۔


خبر کا کوڈ: 484031

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/484031/نائیجیریا-بوکوحرام-کے-حملے-میں-دسیوں-افراد-جاں-بحق

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com