QR codeQR code

پاکستان کے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کا انتقال ہوگیا۔

19 Nov 2020 گھنٹہ 21:23

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا کورونا سے انتقال ہوگیا۔


رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے، اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق علامہ خادم حسین رضوی کئی روز سے بخار میں مبتلا تھے۔


خبر کا کوڈ: 482684

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/482684/پاکستان-کے-تحریک-لبیک-سربراہ-کا-انتقال-ہوگیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com