QR codeQR code

پاکستان آرمی چیف سے وزیراعظم آزادکشمیر کی ملاقات،

12 Nov 2020 گھنٹہ 16:31

پاکستان آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر سے ملاقات میں کنٹرول لائن کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔


پاکستان آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیر کی ملاقات ہوئی۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیر راجا فاروق حیدر کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، کنٹرول لائن کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

آرمی چیف نے ملاقات میں کشمیرکے عوام کے لئے پاک فوج کی بھرپورحمایت اورعزم کا اعادہ بھی کیا۔

اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاک فوج کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گی، پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گی۔


خبر کا کوڈ: 481897

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/481897/پاکستان-آرمی-چیف-سے-وزیراعظم-آزادکشمیر-کی-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com