QR codeQR code

دبئی حکام کی مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری،

27 Oct 2020 گھنٹہ 16:12

یہ حکمنامہ پاکستان سے دبئی کی پروازیں آپریٹ کرنے والی تمام ایئر لائنوں پر لاگو ہوگا۔


دبئی حکام نے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ دبئی حکام کی جانب سے دبئی کا سفرکرنے والے مسافروں کے لئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔

دبئی پہنچے والے مسافروں کی جناب چغتائی لیبارٹری اوراسلام آباد ڈائیگنازٹک سروس سے کرائے گئے کورونا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوں گے۔ یہ حکمنامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

وہ لیبارٹریاں جو دبئی حکام کے ساتھ رجسٹرہیں صرف ان سے کرائے گئے کرونا ٹیسٹ ہی دبئی ائر پورٹ ہر قابل قبول ہوں گے۔

یہ حکمنامہ پاکستان سے دبئی کی پروازیں آپریٹ کرنے والی تمام ایئر لائنوں پر لاگو ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 480061

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/480061/دبئی-حکام-کی-مسافروں-کے-لئے-نئی-ٹریول-ایڈوائزری-جاری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com