QR codeQR code

بھارت کیلئے پروازوں پر پابندی: سعودی عرب

23 Sep 2020 گھنٹہ 16:45

سعودی عرب نے بھارت کیلئے اپنی تمام پروازوں پر پابندی لگا دی ہے، اور نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔


سعودی عرب نے بھارت کیلئے اپنی پروازیں بند کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ سعودی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے بھارت کیلئے اپنی تمام پروازوں پر پابندی لگا دی ہے، اور پروازیں بند کرنے کا نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔

حکام کے مطابق بھارت اب تک کورونا پر قابو نہیں پاسکا، اس وجہ سے سعودی حکومت نے بھارت کے علاوہ برازیل اور ارجنٹائن کیلئے بھی سفری پابندیاں عائد کی ہیں، تاہم پاکستان کورونا وبا پر قابو پانے کی وجہ سے سفری پابندیوں سے آزاد رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 476748

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/476748/بھارت-کیلئے-پروازوں-پر-پابندی-سعودی-عرب

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com