QR codeQR code

متحدہ عرب امارات اور بحرین کے خلاف غزہ میں فلسطینی شہریوں کا احتجاج،

14 Sep 2020 گھنٹہ 20:46

فلسطینی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امارات اور بحرین کے بادشاہوں کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔


رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اور بحرین کے خلاف  غزہ میں فلسطینی شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امارات اور بحرین کے بادشاہوں کی تصویروں کو نذر آتش کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق فلسطینی مظاہرین نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ اور امارات کے ولیعہد شیخ زاید بن النہیان کی تصویروں کو چاک چاک کرکے آگ لگادی۔

واضخ رہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بادشاہوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے فلسطینی کاز اور تحریک آزادی فلسطین کو بہت بڑا نقصان پہنچایا ہے۔

ذرائع کے مطابق یزید اور معاویہ کے راستہ پر چلنے والے عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ سازشی تعلقات قائم کرکے مسئلہ فلسطین کو نابود کرنا چاہتے ہیں۔ معاویہ اور یزید کی راہ پر گامزن ممالک میں سعودی عرب، بحرین ،امارات اور بعض دیگر ممالک شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 475865

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/475865/متحدہ-عرب-امارات-اور-بحرین-کے-خلاف-غزہ-میں-فلسطینی-شہریوں-کا-احتجاج

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com