QR codeQR code

ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔

5 Aug 2020 گھنٹہ 1:00

ایران ہمیشہ کی طرح اس مشکل وقت میں بھی لبنان کی مدد کرنے کے لئے آمادہ ہے۔جواد ظریف


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان  لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔

 ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران ہمیشہ کی طرح اس مشکل وقت میں بھی لبنان کی مدد کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ لبنان ، قوی ، مضبوط اور مستحکم باقی رہے۔


خبر کا کوڈ: 471571

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/471571/ایران-لبنان-کے-غیور-اور-بہادر-عوام-کو-ہر-قسم-کی-امداد-پہنچانے-لئے-آمادہ-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com