شامی فوج کے جنگی طیاروں نے ادلب میں جبھۃ النصرہ دہشتگرد گروہ کے اسلحے کے گودام پر بمباری کر کے اسے تباہ کردیا۔
شامی فوج کا جبھۃ النصرہ کے فوجی ساز و سامان کےگودام پر بمباری،
3 Aug 2020 گھنٹہ 23:50
شامی فوج کے جنگی طیاروں نے ادلب میں جبھۃ النصرہ دہشتگرد گروہ کے اسلحے کے گودام پر بمباری کر کے اسے تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 471433