QR codeQR code

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 52 ہزار 112 ہوگئی ،

9 Jul 2020 گھنٹہ 12:53

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 21 لاکھ 70 ہزار 408 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 52 ہزار 112 ہو گئی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 21 لاکھ 70 ہزار 408 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 52 ہزار 112 ہو گئی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 21 لاکھ 70 ہزار 408 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 52 ہزار 112 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 45 لاکھ 49 ہزار 108 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 58 ہزار 276 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 70 لاکھ 69 ہزار 188 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

خبر کا کوڈ: 468680

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/468680/دنیا-بھر-میں-کورونا-وائرس-سے-ہلاکتیں-5-لاکھ-52-ہزار-112-ہوگئی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com